دوسری شہید بے نظیر بھٹو ٹینس چیمپئن شپ کے سیمی فائنلز ک کھیلے جائیں گے

جمعہ 9 دسمبر 2016 12:27

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 09 دسمبر2016ء) دوسری شہید بے نظیر بھٹو ٹینس چیمپئن شپ کے سیمی فائنل مقابلی کل ہفتہ کو اسلام آباد ٹینس کورٹ، اسلام آباد کھیلے جائیںگے۔

(جاری ہے)

ایونٹ کے چیف آرگنائزر فضل سبحان نے بتایا کہ چیمپئن شپ میں16 خواتین سمیت 250 سے زائد کھلاڑی شرکت کر رہے ہیں۔ چیمپئن شپ میں بوائز اور گرلز کے انڈر10-، انڈر14- اور انڈر18- میں سنگلز اور ڈبلز مقابلے منعقد ہو رہے ہیں۔ ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل (آج) ہفتہ کو جبکہ فائنل (کل) اتوار کو کھیلے جائیں گے۔ ٹورنامنٹ میں سات لاکھ روپے کی انعامی رقم رکھی گئی ہے۔
وقت اشاعت : 09/12/2016 - 12:27:25

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :