ایشین جونیئر تھروبال چیمپئن شپ 27 دسمبر سے ملایشیا میں شروع سے ہوگی

جمعہ 9 دسمبر 2016 14:29

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 09 دسمبر2016ء) ایشین جونیئر تھروبال چیمپئن شپ 27 دسمبر سے ملایشیاء میں شروع سے ہوگی۔

(جاری ہے)

پاکستان تھروبال فیڈریشن کے سیکرٹری جنرل مقبول آرائیں جوکہ ایشین تھروبال فیڈریشن کے بھی سیکرٹری جنرل ہیں کے مطابق چیمپئن شپ میںقومی مردوں اور خواتین کی ٹیمیں شرکت کریں گی۔ دونوں ٹیمیں 14 ،14 کھلاڑیوں پر مشتمل ہونگی۔
وقت اشاعت : 09/12/2016 - 14:29:48