پہلا گرینڈ سلام آسٹریلین اوپن ٹینس ٹورنامنٹ 16 جنوری سے شروع ہوگا

جمعہ 9 دسمبر 2016 14:29

میلبورن (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 09 دسمبر2016ء) پہلا گرینڈ سلام آسٹریلین اوپن ٹینس ٹورنامنٹ 16 جنوری سے شروع ہوگا ً۔ انٹرنیشنل ٹینس فیڈریشن کے مطابق آئندہ سال کا پہلا گرینڈ سلام آسٹریلین اوپن ٹینس ٹورنامنٹ 16 جنوری سے شروع ہوگا جس میں ٹینس کے ٹاپ مرد و خواتین کھلاڑیوں نے سال کے پہلے گرینڈ سلیم آسٹریلین اوپن میں شرکت کی تصدیق کر دی ہے، آسٹریلین اوپن 16 سے 29 جنوری تک میلبورن میں کھیلا جائے گا۔

(جاری ہے)

مردوں میں نویک جوکووچ اور خواتین میں اینجلیق کربر ٹائٹل کا دفاع کریں گی۔
وقت اشاعت : 09/12/2016 - 14:29:52

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :