واپڈا اور حبیب بینک کے درمیان قائد اعظم کرکٹ ٹرافی کا فائنل کل سے شروع ہو گا

جمعہ 9 دسمبر 2016 14:29

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 09 دسمبر2016ء) واپڈا اور حبیب بینک کے درمیان قائد اعظم کرکٹ ٹرافی 2016-17ء کا فائنل (آج )ہفتہ سے شروع ہو گا۔

(جاری ہے)

واپڈا اور سوئی سدرن گیس پائپ لائن کے درمیان سپرایٹ مرحلے کا آخری میچ ڈرا ہو گیا تھا، واپڈا نے پہلی اننگز میں برتری کی بدولت فائنل میں پہنچنے کا اعزاز حاصل کیا۔ واپڈا اور حبیب بینک کے درمیان ٹرافی کا فائنل 10 دسمبر سے شروع ہو گا
وقت اشاعت : 09/12/2016 - 14:29:54

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :