ا یشین نیٹ بال چیمپین شپ میں فائنل اور پوزیشن میچز کل کھیلے جائیں گے

ہفتہ 10 دسمبر 2016 10:59

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 10 دسمبر2016ء) ا یشین نیٹ بال چیمپین شپ میں فائنل اور پوزیشن میچز کل اتوارکو کوالالمپور، ملائیشیاء میں کھیلے جائیں گے،چیمپئن شپ میں 6 ممالک کی ٹیمیں شرکت کر رہی ہیں، جن میںپاکستان ، بھارت ،سنگاپور، ملائیشیا، ہانگ کانگ اور برونائی کی ٹیمیں شامل ہیں
وقت اشاعت : 10/12/2016 - 10:59:54