دورہ پاکستان کیلئے سری لنکا اور ویسٹ انڈیز کو منانے کیلئے پی سی بی کوشاں

ہفتہ 10 دسمبر 2016 12:33

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 10 دسمبر2016ء) ویسٹ انڈین اور سری لنکن کرکٹ ٹیم کے دورئہ پاکستان کیلیے پی سی بی کی بات چیت جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق فروری میں پی ایس ایل کے بعد بورڈ ان دونوں میں سے کسی ایک کی میزبانی کا خواہاں ہے جس کیلیے رابطے جاری ہیں۔

(جاری ہے)

یاد رہے کہ ویسٹ انڈیزسے سیریز کی پہلے بھی بات چیت چلی تھی مگر معاملات آگے نہ بڑھ سکے،ایک پی سی بی عہدیدار کا کہنا ہے کہ آئندہ سال میں کسی بڑی ٹیم کے دورئہ پاکستان کے حوالے سے پٴْر امید ہیں۔۔
وقت اشاعت : 10/12/2016 - 12:33:12

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :