پاکستانی ریسلر مصطفی علی نے اسرائیلی حریف کو چاروں شانے چت کرڈالا

muhammad ali محمد علی جمعرات 5 جنوری 2017 21:33

پاکستانی ریسلر مصطفی علی نے اسرائیلی حریف کو چاروں شانے چت کرڈالا

نیویارک(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار5جنوری۔2016ء) ڈبلیو ڈبلیو ای رنگ میں قدم رکھنے والے پہلے پاکستانی ہونے کا اعزاز حاصل کرنے والے پاکستانی ریسلر مصطفی علی نے اپنے تازہ ترین مقابلے میں اسرائیلی حریف کو چاروں شانے چت کرڈالا ۔

(جاری ہے)

شکاگو میں رہائش پذیر پاکستانی ریسلر ڈبلیو ڈبلیو ای 205لائیو میں اسرائیلی حریف نوم ڈار کے مقابل آئے ،23سالہ اسرائیلی حریف نے انہیں سخت ٹکر دی تاہم مصطفی علی نے پھرتی کامظاہرہ کرتے ہوئے رنگ کی رسیوں سے کود کر اسرائیلی حریف کو چاروں شانے چت کردیا ۔

وقت اشاعت : 05/01/2017 - 21:33:32