پاکستان سائیکلنگ فیڈریشن کا ٹور دی گلیات سائیکلنگ ریس کے شیڈول کا اعلان

منگل 10 جنوری 2017 12:06

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 10 جنوری2017ء) پاکستان سائیکلنگ فیڈریشن نے ٹور دی گلیات سائیکلنگ ریس کے شیڈول کا اعلان کر دیا۔ سائیکلنگ ریس آئندہ ماہ 10 سے 12 فروری تک ہوگی۔

(جاری ہے)

پاکستان سائیکلنگ فیڈریشن کے سیکرٹری سید اظہر علی شاہ کے مطابق پشاور سے اسلام آباد، اسلام آباد سے ایبٹ آباد اور ایبٹ آباد سے نتھیا گلی ٹور دی گلیات سائیکلنگ ریس 10 سے 12 فروری تک ہوگی جس میں پاکستان کے 70 سے 80 کھلاڑی ایکشن میں نظر آئیں گے۔
وقت اشاعت : 10/01/2017 - 12:06:39

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :