شاہد آفریدی کا ہانگ کانگ بلٹز کیلئے معاہدہ

جمعرات 12 جنوری 2017 15:05

شاہد آفریدی کا ہانگ کانگ بلٹز کیلئے معاہدہ

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 12 جنوری2017ء) سابق کپتان شاہد آفریدی نے ہانگ کانگ ٹی ٹونٹی بلٹز ایونٹ کیلئے کولون کینٹنز سے معاہدہ کر لیا ہے۔

(جاری ہے)

36 سالہ آل رانڈر رواں سال مارچ میں ہونے والے ہانگ کانگ ٹی ٹونٹی بلٹز ٹورنامنٹ کیلئے معاہدہ کرنے والے پہلے انٹرنیشنل سٹار ہیں حالانکہ ایونٹ کے منتظمین نے مزید بڑے ناموں سے معاہدے کی توقع ظاہر کی ہے۔

وقت اشاعت : 12/01/2017 - 15:05:56

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :