آسٹریلوی آل رائونڈر مچل مارش زخمی ،پاکستان کیخلاف بقیہ میچوں سے باہر
پیر 16 جنوری 2017 13:31
میلبرن (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 16 جنوری2017ء) پاکستان کے خلاف ابتدائی دومیچوں میں آسٹریلوی ٹیم کا حصہ رہنے والے آل راؤنڈر مچل مارش زخمی ہوکر سیریز سے باہر ہوگئے ہیں۔آسٹریلیا کے کرکٹ بورڈ کا کہنا ہے کہ کندھے کی انجری کا شکار مچل مارش پاکستان کے خلاف سیریز کے دیگر میچوں میں ٹیم کا حصہ نہیں ہوں گے جبکہ انھیں ہندوستان کے دورے کے لیے اعلان کردہ 16 رکنی ٹیم میں بھی شامل کیا گیا ہے۔
مچل مارش، میلبرن میں پاکستان کے خلاف سیریز کے دوسرے میچ میں کندھے میں درد کے باعث باؤلنگ نہیں کرسکے تھے۔بورڈ کے ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ 'مکمل فٹنس کے ساتھ واپسی کے لیے انھیں بحالی اور آرام کے لیے کچھ وقت درکار ہی'۔آسٹریلیا نے مارش کے متبادل کے طور پر کسی کھلاڑی کو شامل نہیں کیا ہے تاہم برسبین میں زخمی ہونے والے کرس لین کی جگہ پیٹر ہینڈز کومب کو ٹیم کا حصہ بنایا گیا ہے۔(جاری ہے)
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
New Zealand tour of Pakistan
ICC Men's T20 World Cup 2024
Browse Cricket
Browse Sports
Sports News In Urdu
-
نیشنل ویمنز ون ڈے ٹورنامنٹ میں کراچی ، لاہور اور ملتان نے اپنے میچز میں کامیابی حاصل کرلی
-
چیئرمین پی سی بی کی دعوت پر بے سہارا ،یتیم بچے پاک نیوزی لینڈ سیریز کا چوتھا میچ دیکھیں گے
-
جس کومیری بات بری لگی وہ بابراعظم کواپنی بہن کا رشتہ دے دیں، نازش جہانگیر
-
دوپاکستانی بھائی قطر انٹرنیشنل جونیئر اسکواش چیمپئن شپ کے ناک آٹ مرحلے میں پہنچ گئے
-
قومی نیٹ بال چیمپئن شپ 27جون سے اسلام آباد میں کھیلی جائے گی
-
پاکستان ماسٹرٹین پن بالنگ چیمپئن شپ 27 اپریل سے راولپنڈی میں شروع ہوگا