قومی ون ڈے کرکٹ کپ کے میچز بارش کی نذر ہوگئے

پیر 16 جنوری 2017 20:20

قومی ون ڈے کرکٹ کپ کے میچز بارش کی نذر ہوگئے
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 16 جنوری2017ء) پاکستان کرکٹ بورڈ کے زیراہتمام پشاور، اسلام آباد اور راولپنڈی میں کھیلنے جانے والے قومی ون ڈے کرکٹ کپ کے میچز بارش کی نذر ہوگئے ، ٹورنامنٹ میں 8 ٹیمیں شرکت کر رہی ہیں،جن میں اسلام آباد، لاہور بلیو،راولپنڈی، لاہور وائٹس، پشاور، کراچی بلیو،فاٹا اور کراچی وائٹس شامل ہیں۔
وقت اشاعت : 16/01/2017 - 20:20:35

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :