تیسرا ون ڈے ، پاکستان کے لیے بڑی ”خوشخبری “آگئی

muhammad ali محمد علی پیر 16 جنوری 2017 21:53

تیسرا ون ڈے ، پاکستان کے لیے بڑی ”خوشخبری “آگئی

میلبورن(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار16جنوری۔2016ء ) آسٹریلیا کیخلاف تیسرے ون ڈے مقابلے سے قبل گرین شرٹس کے لیے بڑی ”خوشخبری ٴٴ“ آگئی ہے ۔

(جاری ہے)

دنیا کی تیز ترین وکٹ پرتھ ،واکا پر شیڈول تیسرے ون ڈے سے قبل کینگرو فاسٹ باؤلر مچل سٹارک کو آرام کی غرض سے باہر بٹھادیا گیا ہے ، سٹارک نے پاکستان کے خلاف پہلے دو میچوں میں2،2وکٹیں حاصل کی تھیں ،وہ اپنے ون ڈے کیریئر میں محض 61میچز میں 19.66کی اوسط سے 120وکٹیں حاصل کرچکے ہیں اور انہیں ون ڈے کرکٹ کی تاریخ میں تیز ترین 100وکٹیں لینے والے باؤلر بننے کا اعزاز بھی حاصل ہے ۔

وقت اشاعت : 16/01/2017 - 21:53:23

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :