رونالڈو نے لالیگا میں پنالٹی پر زیادہ گول داغنے کا ریکارڈ برابر کردیا

منگل 17 جنوری 2017 20:51

رونالڈو نے لالیگا میں پنالٹی پر زیادہ گول داغنے کا ریکارڈ برابر کردیا
میڈرڈ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 17 جنوری2017ء) اسپینش لیگ میں سویلا سے ٹیم کی ناکامی سے قطع نظر رونالڈو نے لا لیگا میں پنالٹی پر زیادہ گول داغنے کا ریکارڈ برابر کردیا۔

(جاری ہے)

اسپینش لیگ میں پنالٹی پر رونالڈو کا یہ مجموعی طور پر 56واں گول شمار ہوا، ان سے قبل رئیل میڈرڈ کے ہوگو سانچز نے بھی پنالٹی پر اتنے ہی گول کیے تھے، بارسلونا کے سابق پلیئر رونالڈو کوئمین 46 پنالٹی گولز کے ساتھ تیسرے نمبر پر ہیں۔
وقت اشاعت : 17/01/2017 - 20:51:06

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :