نیوزی لینڈ اور بنگلہ دیش کے درمیان دوسرا اور آخری ٹیسٹ میچ کل شروع ہو گا

جمعرات 19 جنوری 2017 11:17

کرائسٹ چرچ ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 جنوری2017ء) نیوزی لینڈ اور بنگلہ دیش کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان سیریز کا دوسرا اور آخری ٹیسٹ میچ کل جمعہ سے ہیگلے اوول، کرائسٹ چرچ میں شروع ہوگا۔

(جاری ہے)

میزبان ٹیم بنگلہ دیش کو دو میچوں کی سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل ہے، ویلنگٹن میں کھیلے گئے پہلے میچ میں نیوزی لینڈ نے بنگلہ دیش کو 7 وکٹوں سے شکست دی۔ دونوں ٹیموں کے کپتانوں نے میچ میں کامیابی کے لئے بیانات دیئے ہیں اور توقع کی جارہی ہے کہ آخری میچ سخت اور کانٹے دار ہوگا۔
وقت اشاعت : 19/01/2017 - 11:17:44

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :