آسٹریلوی ٹیم میں پاکستان کے نقش قدم پر چل نکلی ،پرتھ میچ میں متعدد کیچز اور اسٹمپ ڈراپ کردیئے

جمعرات 19 جنوری 2017 15:13

آسٹریلوی ٹیم میں پاکستان کے نقش قدم پر چل نکلی ،پرتھ میچ میں متعدد کیچز اور اسٹمپ ڈراپ کردیئے

پرتھ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 19 جنوری2017ء) آسٹریلوی ٹیم میں پاکستان کے نقش قدم پر چل نکلی ،پرتھ میچ میں متعدد کیچز اور اسٹمپ ڈراپ کردیئے تیسرے ون ڈے کے دوران پہلے ایک کیچ ڈراپ کیا اور اب کینگروز وکٹ کیپر نے عمر اکمل کا آسان سٹمپ آئوٹضائع کرکے ان کو لمبی اننگز کھیلنے کا موقع فراہم کردیا ہے۔

(جاری ہے)

جبکہ بابر اعظم کا بھی ایک مشکل کیچ چھوڑ کر اب آسٹریلوی ٹیم نے بھی یہ کام کرکے ثابت کردیا ہے کہ وہ پاکستانی ٹیم سے کسی بھی طور پیچھے نہیں ہے اور وہ بھی فیلڈنگ میں پاکستان کی پیروی کرنا جانتے ہیں۔

وقت اشاعت : 19/01/2017 - 15:13:52

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :