پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ کی واپسی پر فیکا روڑے نہ اٹکائے، ظہیر عباس
جمعرات 19 جنوری 2017 16:06
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 19 جنوری2017ء) سابق ٹیسٹ کپتان ظہیرعباس نے کہا ہے کہ فیکا پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ کے دروازے کھولنے کی کوششوں میں روڑے نہ اٹکائے، زبردست انداز میں کم بیک کرنے والے محمد حفیظ ہی قومی ٹیم کی قیادت کے لیے موزوں ہیں۔میڈیا سے گفتگو میں سابق کپتان ظہیر عباس کا کہنا تھا کہ ایشین بریڈمین کے لقب سے معروف ظہیرعباس نے کہاکہ فیکا کوکرکٹ کی بہتری کے لیے مثبت کردار ادا کرنا چاہیے۔
ماضی کے مقابلے میں پاکستان میں اس وقت حالات بہت بہتر ہیں،ملک میں دہشت گردی کے حوالے سے بھی کوئی مسئلہ نہیں تاہم فیکا کی جانب سے اپنایا جانے والاطرز عمل قطعی طور پردرست قرارنہیں دیا جا سکتا، یہ منفی انداز ہے۔ انہوں نے کہا اگر ویسٹ انڈیزکی ٹیم پاکستان آکر کھیلنے کے لیے تیارہے تواسے آنے دیا جائے، ضرورت اس امر کی ہے کہ فیکا اپنی ذمے داری کا احساس کرتے ہوئے اس ضمن میں مثبت کردار ادا کرے۔(جاری ہے)
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
New Zealand tour of Pakistan
ICC Men's T20 World Cup 2024
Browse Cricket
Browse Sports
Sports News In Urdu
-
نیشنل ویمنز ون ڈے ٹورنامنٹ میں کراچی ، لاہور اور ملتان نے اپنے میچز میں کامیابی حاصل کرلی
-
چیئرمین پی سی بی کی دعوت پر بے سہارا ،یتیم بچے پاک نیوزی لینڈ سیریز کا چوتھا میچ دیکھیں گے
-
جس کومیری بات بری لگی وہ بابراعظم کواپنی بہن کا رشتہ دے دیں، نازش جہانگیر
-
دوپاکستانی بھائی قطر انٹرنیشنل جونیئر اسکواش چیمپئن شپ کے ناک آٹ مرحلے میں پہنچ گئے
-
قومی نیٹ بال چیمپئن شپ 27جون سے اسلام آباد میں کھیلی جائے گی
-
پاکستان ماسٹرٹین پن بالنگ چیمپئن شپ 27 اپریل سے راولپنڈی میں شروع ہوگا