سابق کرکٹرز نے مصباح کو ریٹائرمنٹ کا مشورہ دیدیا
جمعرات 19 جنوری 2017 16:06
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 19 جنوری2017ء) سابق ٹیسٹ کرکٹرز نے مصباح الحق کو ٹیسٹ کرکٹ سے باعزت ریٹائرمنٹ کا مشورہ د یدیا۔سابق بلے باز محمد یوسف نے کہا کہ کپتان کیلیے یہ اچھا موقع ہے کہ کیریئر کو مزید طول دینے کے بجائے عروج میں ریٹائرمنٹ لے لیں جبکہ اعجاز احمد نے کہا کہ عالمی نمبر ون بننے کے بعد مصباح کو ٹیسٹ کرکٹ کو الوداع کہہ دینا چاہیے تھا، سابق ٹیسٹ کرکٹرز کی رائے میں ٹیسٹ ٹیم کی کپتانی کیلیے اظہر علی موزوں ترین امیدوار ہیں۔
واضح رہے کہ مسلسل 6 ٹیسٹ میچز میں شکستوں کے بعد پاکستانی کرکٹ ٹیم کو شدید تنقید کا سامنا ہے تاہم سابق ٹیسٹ کرکٹرز نے مصباح الحق کو باعزت ریٹائرمنٹ کا مشورہ دے دیا ہے۔ محمد یوسف نے غیرملکی نیوز ایجنسی سے بات چیت میں انھوں نے کہا کہ مسلسل یو اے ای میں کھیلنے سے ہماری کرکٹ کو ناقابل تلافی نقصان پہنچا، پی سی بی یو اے ای کے علاوہ کسی اور ملک میں ہوم سیریز کا انعقاد کرے۔(جاری ہے)
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
New Zealand tour of Pakistan
ICC Men's T20 World Cup 2024
Browse Cricket
Browse Sports
Sports News In Urdu
-
راولپنڈی میں بارش، پاک نیوزی لینڈ میچ دوبارہ شروع ہو سکے گا یا نہیں؟
-
قلات کرکٹ ایسوسی ایشن کا اعلامیہ
-
کیویز کیخلاف پہلے میچ کیلئے 2 پاکستانی کھلاڑیوں کا ڈیبیو
-
نوجوانوں کو مہارت سے لبریز کرکے روزگار کیلئے تیار کرنا بڑا چیلنج ہے‘ ڈاکٹر خالد محمود
-
ویسٹ انڈیزویمینز ٹیم نے پاکستان ویمینز ٹیم کو پہلےایک روزہ بین الاقومی میچ میں 113 رنز سے شکست دے دی
-
سیریز کا پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ، نیوزی لینڈ نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت لیا