اسلام آباد کے وکٹ کیپر بیٹسمین روحیل نذیر نے آسٹریلیا کیخلاف کھیلی جانیوالی انڈر۔16کرکٹ سیریز میں ون ڈے اور ٹی 20کرکٹ سیریز کا بہترین بیٹسمین ہونیکا بہترین اعزاز حاصل کر لیا

جمعرات 19 جنوری 2017 19:10

اسلام آباد کے وکٹ کیپر بیٹسمین روحیل نذیر نے آسٹریلیا کیخلاف کھیلی جانیوالی انڈر۔16کرکٹ سیریز میں ون ڈے اور ٹی 20کرکٹ سیریز کا بہترین بیٹسمین ہونیکا بہترین اعزاز حاصل کر لیا
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 19 جنوری2017ء) اسلام آباد کے ابھرتے ہوئے اوپننگ بلے باز اور وکٹ کیپر روحیل نذیر نے آسٹریلیا کیخلاف کھیلی جانیوالی انڈر۔16کرکٹ سیریز میں ون ڈے اور ٹی 20کرکٹ سیریز کا بہترین بیٹسمین ہونیکا بہترین اعزاز حاصل کر لیا۔ متحدہ عرب امارات میں پاکستان انڈر۔16اور آسٹریلیا انڈر۔

(جاری ہے)

16کے مابین کھیلی جانیوالی سیریز میں ڈائمنڈ کرکٹ کلب اسلام آباد سے تعلق رکھنے والے پندرہ سالہ اوپنر بلے باز روحیل نذیر نے تین ایک روزہ میچوں میں 258رنز ،تین ٹی 20میچوں میں 99رنز جبکہ مجموعی طور پر 5اسٹمپ اور ایک کیچ کیا۔ با صلاحیت نوجوان پلیئر نے انٹرنیشنل ایونٹ میں شرکت کے بعد دوبارہ اپنی ٹریننگ ڈائمنڈ کرکٹ کلب اسلام آباد میں شروع کر دی ہے۔
وقت اشاعت : 19/01/2017 - 19:10:02

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :