قومی ون ڈے کرکٹ کپ کے سیمی فائنل مقابلے 23 جنوری سے کراچی میں شروع ہونگے

جمعہ 20 جنوری 2017 11:55

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 20 جنوری2017ء) پاکستان کرکٹ بورڈ کے زیراہتمام جاری قومی ون ڈے کرکٹ کپ کے سیمی فائنل مقابلے 23 جنوری سے نیشنل سٹیڈیم، کراچی میں شروع ہونگے ،ْ ٹورنامنٹ کا پہلا سیمی فائنل 23 جنوری اور دوسرا 24 جنوری کو جبکہ فائنل میچ 27 فروری کو کھیلا جائے گا،واضح رہے کہ یہ مقابلے لاہور میں کھیلے جانے تھے حالیہ بارشوں کی بنا پر یہ میچز اب کراچی میں کھیلے جائیں گے۔
وقت اشاعت : 20/01/2017 - 11:55:53

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :