پی ڈی ایس اے کے چیئرمین شیخ عبدالوحید کی سابق ٹیسٹ کرکٹر سکندر بخت سے اظہار تعزیت

جمعہ 20 جنوری 2017 11:55

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 20 جنوری2017ء) پاکستان ڈس ایبلڈ سپورٹس ایسوسی ایشن(پی ڈ ی ایس ای) کے چیئرمین اور اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹریز کے سابق نائب صدر شیخ عبدالوحید نے سابق ٹیسٹ کرکٹر سکندر بخت سے ان کی والدہ کی وفات پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے اور دعا کی ہے کہ اللہ تعالیٰ مرحومہ کو اپنے جوار رحمت میں جگہ دے اور لواحقین کو صبرجمیل عطا فرمائے۔
وقت اشاعت : 20/01/2017 - 11:55:58

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :