مہندرا سنگھ دھونی اور یووراج سنگھ نے ون ڈے کرکٹ میں شراکت داری میں دسویں سنچری بنانے کا اعزاز حاصل کرلیا

جمعہ 20 جنوری 2017 11:57

ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 20 جنوری2017ء) بھارتی بلے بازوں مہندرا سنگھ دھونی اور یووراج سنگھ نے ون ڈے کرکٹ میں شراکت داری میں دسویں سنچری بنانے کا اعزاز حاصل کرلیا، یہ بھارت کی پانچویں جوڑی ہے جس کے درمیان دس یا زائد سنچریایوں کی شراکت بنی ہو۔

(جاری ہے)

ٹنڈولکر اور گنگولی نے 26 مرتبہ سنچریوں کی شراکت قائم کی، سہواگ اور ٹنڈولکر کے درمیان شراکت داری میں 13، ڈریوڈ اور گنگولی کے درمیان 11، ٹنڈولکر اور ڈریوڈ کے درمیان 11جبکہ دھونی اور یووراج کے درمیان دس سنچریاں بنی ہیں۔
وقت اشاعت : 20/01/2017 - 11:57:52

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :