قومی ون ڈے کرکٹ کپ کے سیمی فائنل مقابلی23 جنوری سے کراچی میں شروع ہونگے

جمعہ 20 جنوری 2017 12:07

اسلام آباد ۔ 20 جنوری(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 20 جنوری2017ء) پاکستان کرکٹ بورڈ کے زیراہتمام جاری قومی ون ڈے کرکٹ کپ کے سیمی فائنل مقابلے 23 جنوری سے نیشنل سٹیڈیم، کراچی میں شروع ہونگے۔

(جاری ہے)

ٹورنامنٹ کا پہلا سیمی فائنل 23 جنوری اور دوسرا 24 جنوری کو جبکہ فائنل میچ 27 فروری کو کھیلا جائے گا۔ واضع رہے کہ یہ مقابلے لاہور میں کھیلے جانے تھے حالیہ بارشوں کی بنا پر یہ میچز اب کراچی میں کھیلے جائیں گے۔
وقت اشاعت : 20/01/2017 - 12:07:30

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :