پاکستان بلائینڈ کرکٹ کونسل ، بورڈ آف ڈائریکٹرز کے انتخابات کل ہمابلاک علامہ اقبال ٹائون لاہور میں ہوں گے

جمعہ 20 جنوری 2017 12:47

لاہور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 20 جنوری2017ء) پاکستان بلائینڈ کرکٹ کونسل کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کے انتخابات 22جنوری بروز اتوار کو ہمابلاک علامہ اقبال ٹائون لاہور میں ہوں گے ۔

(جاری ہے)

انتخابات میں آئندہ تین سال کے لئے نئے 9ڈائریکٹرز کا انتخاب عمل میں لایا جائے گا ۔پاکستان بلائینڈ کرکٹ کونسل کے ترجمان کے مطابق سلمان خالد اور کامران رفیق رانا پر مشتعمل الیکشن کمیشن انتخابات کی نگرانی کرے گا ۔بورڈ آف ڈائریکٹر کے انتخابی عمل کے مکمل ہونے کے بعد ان ڈائریکٹرز میں سے پی بی سی سی کے چیئرمین کا انتخاب کیا جائے گا۔
وقت اشاعت : 20/01/2017 - 12:47:18

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :