آسٹریلیا کیخلاف سیریز ختم نہیں ہوئی ، ٹیم کم بیک کرسکتی ہے ، وقار یونس

سڈنی کنڈیشنز میں آسٹریلیا سے جیتنے کا اچھا موقع ہے ، سابق ہیڈ کوچ

جمعہ 20 جنوری 2017 16:51

سڈنی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 20 جنوری2017ء) سابق ہیڈ کوچ وقار یونس نے کہا ہے کہ پاکستانی ٹیم کے پاس سڈنی کی کنڈیشنز میں آسٹریلیا سے جیتنے کا اچھا موقع ہے۔تفصیلات کے مطابق سابق ہیڈ کوچ وقار یونس نے کہا کہ آسٹریلیا کے خلاف سیریز ابھی ختم نہیں ہوئی او رپاکستانی ٹیم کم بیک کر سکتی ہے۔

(جاری ہے)

پاکستان کے پاس سڈنی کی کنڈیشنز آسٹریلیا سے جیتنے کا اچھا موقع ہے۔واضح رہے کہ پانچ ایک روزہ میچوں کی سیریز کے پہلے میچ میں پاکستان کو شکست ہوئی تو دوسرے میچ میں پاکستان نے تاریخی فتح حاصل کر کے سیریز ایک، ایک سے برابر کر دی تاہم آسٹریلیا نے پرتھ میں کھیلے گئے تیسرے میچ میں پاکستان کو شکست دے کر سیریز میں 2-1 کی برتری حاصل کر رکھی ہے۔
وقت اشاعت : 20/01/2017 - 16:51:04

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :