انجرڈ ہیلز کی تیسرے ون ڈے میں شرکت مشکوک ہوگئی

ڈائیو لگاکر دھونی کا کیچ تھامنے کی کوشش میں الیکس کے دائیں ہاتھ کی چھوٹی انگلی پر چوٹ لگی تھی

جمعہ 20 جنوری 2017 21:55

انجرڈ ہیلز کی تیسرے ون ڈے میں شرکت مشکوک ہوگئی
کولکتہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 20 جنوری2017ء) انگلش کرکٹر الیکس ہیلز کی تیسرے ون ڈے میں شرکت مشکوک ہوگئی۔

(جاری ہے)

بھارت کیخلاف دوسرے ون ڈے انٹرنیشنل میں فیلڈنگ کے دوران انجرڈ ہونے والے انگلش کرکٹر الیکس ہیلز کی متاثرہ انگلی کا ایکسرے ہوگا، ڈائیو لگاکر دھونی کا کیچ تھامنے کی کوشش میں ان کے دائیں ہاتھ کی چھوٹی انگلی پر چوٹ لگی تھی۔۔
وقت اشاعت : 20/01/2017 - 21:55:43