جنوبی افریقہ اور سری لنکا کے درمیان دوسرا ٹی ٹونٹی کلکھیلاجائے گا

ہفتہ 21 جنوری 2017 16:24

جوہانسبرگ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 21 جنوری2017ء) جنوبی افریقہ اور سری لنکا کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان دوسرا ٹی ٹونٹی میچ کل اتوار کو جوہانسبرگ میں کھیلاجائے گا ۔

(جاری ہے)

میزبان ٹیم جنوبی افریقہ کو تین میچوں کی سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل ہے ۔ سیریز کے پہلے میچ میں پروٹینز نے 19 رنز سے کامیابی حاصل کی تھی ۔
وقت اشاعت : 21/01/2017 - 16:24:47

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :