پاکستان اور بھارت سمیت 4 ملکی کرکٹ ٹورنامنٹ کے انعقاد کا امکان

muhammad ali محمد علی ہفتہ 21 جنوری 2017 19:38

پاکستان اور بھارت سمیت 4 ملکی کرکٹ ٹورنامنٹ کے انعقاد کا امکان

لاہور (اُردوپوائنٹ تازہ ترین اخبار۔21 جنوری 2017ء) پاکستان اور بھارت سمیت 4 ملکی کرکٹ ٹورنامنٹ کے انعقاد کا امکان ہے۔ تفصیلات کے مطابق معروف سپورٹس صحافی مظہر ارشد کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ بھارت اور سری لنکا کے وزراء اعظم کے درمیان رابطہ ہوا ہے۔ اس دوران دونوں رہنماوں کے درمیان ایک کرکٹ ٹورنامنٹ کے انعقاد پر گفتگو ہوئی۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق ٹورنامنٹ میں 4 ٹیموں کو شامل کیے جانے کا امکان جن میں پاکستان، بھارت، سری لنکا اور جنوبی افریقہ شامل ہوں گے۔

تاہم اس حوالے سے تاحال کسی بھی کرکٹ بورڈ کی جانب سے تصدیق نہیں کی گئی۔

وقت اشاعت : 21/01/2017 - 19:38:52

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :