چوتھا ون ڈے ،ْآسٹریلوی اوپنر ڈیوڈ وارنر نے پاکستان کیخلاف کیریئر کی 12 ویں سنچری بنالی

اتوار 22 جنوری 2017 11:50

سڈنی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 22 جنوری2017ء) پاکستان اور آسٹریلیا کے مابین چوتھے ون ڈے میچ میں کینگروز اوپنر ڈیوڈ وارنر نے سنچری جڑدی۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق وارنر نے پاکستان کے خلاف شاندار بیٹنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے ایک چھکے اور 9 چوکوں کی مدد سے اپنے کیریئر کی 12 ویں سنچری مکمل کی۔ڈیوڈ وارنر جو کہ اپنی جارحانہ بیٹنگ کی وجہ سے شہرت رکھتے ہیں نے اس سے قبل پاکستان کیخلاف ٹیسٹ سیریز میں بھی 2 سنچریاں بنائی تھیں۔
وقت اشاعت : 22/01/2017 - 11:50:22

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :