نیوزی لینڈ اور بنگلہ دیش کے درمیان کرائسٹ چرچ ٹیسٹ کا تیسرا روز بارش کی نذر ہوگیا

اتوار 22 جنوری 2017 11:50

اوول (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 22 جنوری2017ء) نیوزی لینڈ اور بنگلہ دیش کے درمیان کرائسٹ چرچ ٹیسٹ کا تیسرا روز بارش کی نذر ہوگیا۔

(جاری ہے)

گزشتہ روز ہیگلے اوول، کرائسٹ چرچ میں جاری سیریز کے دوسرے اور آخری ٹیسٹ میچ کے تیسرے روز بارش کی وجہ سے ایک گیند بھی نہ پھینکی جاسکی واضح رہے کہ بنگلہ دیش نے پہلی اننگز میں 289 رنز بنائے تھے ،ْ نیوزی لینڈ نے جواب میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 260 رنز بنائے ۔
وقت اشاعت : 22/01/2017 - 11:50:41

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :