سٹیون سمتھ ایک رن کے فرق سے نصف سنچری سے محروم

اتوار 22 جنوری 2017 13:50

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 22 جنوری2017ء) آسٹریلیا کرکٹ ٹیم کے کپتان اور مایہ ناز بلے باز سٹیون سمتھ ایک رن کے فرق سے کیریئر کی 17 ویں نصف سنچری نہ بنا سکے۔

(جاری ہے)

سٹیون سمتھ نے گزشتہ روز کھیلے گئے میچ میں عمدہ بیٹنگ کا مظاہرہ کیا اور 49 رنز بنائے، بدقسمتی سے وہ ایک رن کے فرق سے نصف سنچری مکمل نہ کر سکے۔ انہیں حسن علی نے ایل بی ڈبلیو آئوٹ کیا۔
وقت اشاعت : 22/01/2017 - 13:50:10

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :