چھٹی بگ بیش ٹی 20 کرکٹ لیگ کا پہلا سیمی فائنل کھیلا جائیگا

اتوار 22 جنوری 2017 14:10

میلبورن (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 22 جنوری2017ء) چھٹی بگ بیش ٹی 20 کرکٹ لیگ کا پہلا سیمی فائنل (کل) منگل کو پرتھ سکارچرز اور میلبورن سٹارز کے درمیان پرتھ میں کھیلا جائے گا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق آسٹریلوی بگ بیش لیگ اختتامی مرحلے میں داخل ہو گئی اور ایونٹ کا پہلا سیمی فائنل (کل) پرتھ سکارچرز اور میلبورن سٹارز کے درمیان پرتھ میں کھیلا جائے گا۔ 25 جنوری کو دوسرے سیمی فائنل میں برسبین ہیٹ اور سڈنی سکسرز کی ٹیمیں برسبین میں مدمقابل ہوں گی جبکہ چمپئن کا فیصلہ 28 جنوری کو ہو گا۔
وقت اشاعت : 22/01/2017 - 14:10:20

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :