پاک آسٹریلیا ون ڈے کرکٹ میچ ،ْ پاکستانی ٹیم کی فیلڈنگ نے پھر شائقین کو مایوس کر دیا

اتوار 22 جنوری 2017 14:10

سڈنی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 22 جنوری2017ء) پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان چوتھے ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ میچ میں پاکستانی ٹیم نے ایک بار پھر فیلڈنگ کے شعبے میں شائقین کو مایوس کر دیا ۔

(جاری ہے)

اتوار کو آسٹریلیا اور پاکستان کے درمیان کھیلے گئے میچ میں پاکستانی ٹیم کی کی فیلڈنگ کا معیار اچھا نہیں تھا جس کے باعث آسٹریلیا کو بڑا سکور کرنے کا موقع ملا۔
وقت اشاعت : 22/01/2017 - 14:10:22

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :