سپر نو سپورٹس ڈے پر کھیلوں کے مقابلے اختتام پذیر ہوگئے

پیر 23 جنوری 2017 11:15

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 جنوری2017ء) سپر نو سپورٹس ڈے پر کھیلوں کے مقابلے اختتام پذیر ہوگئے۔

(جاری ہے)

ایونٹ کی اختتامی تقریب کے مہمان خصوصی کرکٹر محمد وسیم تھے جہنوں نے ایونٹ میں کامیابی حاصل کرنے والے اول اور دوئم پوزیشن کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کئے، اس موقع پر سپر نو کی ہیڈ مسٹریس صدف اعظم، ڈائریکٹرز الطاف شاہ اور شبیر جنگی، آرگنائزز ملک عدنان اور کامر محمود کے علاوہ طلبہ وطلبات کی کثیر تعداد موجود تھی۔ ایونٹ میں بوائز اور گرلز کے مقابلے منعقد ہوئے۔
وقت اشاعت : 23/01/2017 - 11:15:25