آخری میچ میں جارحانہ کرکٹ کھیل کرسیریز کا فتح کے ساتھ اختتا م کر نے کی کوشش کرینگے ،ْاظہر علی

پیر 23 جنوری 2017 12:09

سڈنی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 23 جنوری2017ء) قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان اظہر علی نے کہاہے کہ آخری میچ میں جارحانہ کرکٹ کھیلتے ہوئے سیریز کا فتح کے ساتھ اختتا م کر نے کی کوشش کرینگے ۔

(جاری ہے)

ایک انٹرویو میں انہوںنے کہاکہ چوتھے ون ڈے میں شرجیل خان نے اچھا آغاز فراہم کردیا تھا تاہم طویل سفر وکٹیں گرنے کی وجہ سے دشوار ہوتا چلا گیا۔اظہر علی خان نے کہاکہ آخری ون ڈے میں جارحانہ کرکٹ کھیلتے ہوئے سیریز کا فتح کیساتھ اچھا اختتام کرنے کی پوری کوشش کرینگے۔انہوںنے کہاکہ آخری میچ میں غلطیوں کو نہیں دہرائینگے ۔
وقت اشاعت : 23/01/2017 - 12:09:55

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :