ریجنل ون ڈے کرکٹ کپ کا دوسرا سیمی فائنل میچ کل کھیلا جائے گا

پیر 23 جنوری 2017 12:09

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 23 جنوری2017ء) ریجنل ون ڈے کرکٹ کپ کا دوسرا سیمی فائنل میچ کل منگل کو کھیلا جائے گا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے زیر اہتمام ریجنل ون ڈے کپ اختتامی مرحلے میں داخل ہوگیا ہے اور ایونٹ کے دوسرے سیمی فائنل میں کراچی بلیوز اور پشاورکی ٹیمیں مدمقابل ہوں گی۔ ایونٹ کے چمپئن کا فیصلہ 27 جنوری کو ہوگا۔
وقت اشاعت : 23/01/2017 - 12:09:55

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :