سٹیون سمتھ نے ون ڈے میں ڈیرن لیمن کے زیادہ رنز کا ریکارڈ توڑ دیا

پیر 23 جنوری 2017 12:24

سڈنی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 جنوری2017ء) آسٹریلیا کرکٹ ٹیم کے کپتان اور مایہ ناز بلے باز سٹیون سمتھ نے ون ڈے کرکٹ میں ٹیم کوچ اور سابق ہم وطن بلے باز ڈیرن لیمن کے زیادہ رنز کا ریکارڈ توڑ دیا، سٹیون سمتھ نے پاکستان کے خلاف چوتھے ون ڈے میچ میں 49 رنز کی اننگز کھیلی، اس طرح وہ ڈیرن لیمن کو پیچھے چھوڑتے ہوئے آسٹریلیا کی جانب سے زیادہ رنز بنانے والے 19 ویں بلے باز بن گئے ہیں، وہ اب تک 94 میچوں میں 44.24 کی اوسط سے 3097 رنز سکور کر چکے ہیں جس میں 8 سنچریاں اور 16 نصف سنچریاں شامل ہیں�

(جاری ہے)

وقت اشاعت : 23/01/2017 - 12:24:51

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :