سپورٹس جرنلسٹ ایسوسی ایشن آف لاہور سجال ایگزیٹو کمیٹی کا اجلاس

پیر 23 جنوری 2017 13:39

لاہور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 جنوری2017ء) سپورٹس جرنلسٹ ایسوسی ایشن آف لاہور سجال کی ایگزیٹو کمیٹی کا اجلاس صدر عقیل احمد کی زیر صدارت ہوا جس میں ایسوسی ایشن اور پی ایس ایل اور پنجاب گیمز کے معاملات زیر غورآئے۔

(جاری ہے)

اجلاس میں سجال کا الیکشن اجلاس (کل) بدھ کو ساڑھے بارہ بجے نیشنل ہاکی سٹیڈیم میں بلانے اور سینئر جرنلسٹ سرفراز احمد کو الیکشن کمشنر مقرر کرنے کی منظوری دی گئی۔
وقت اشاعت : 23/01/2017 - 13:39:59

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :