پاکستان اولمپک ایسو سی ایشن کے صدر لیفٹیننٹ جنرل (ر)سید عارف حسن( آج ) پریس کانفرنس کرینگے

پیر 23 جنوری 2017 16:29

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 23 جنوری2017ء) پاکستان اولمپک ایسو سی ایشن کے صدر لیفٹیننٹ جنرل (ر)سید عارف حسن( آج )منگل کو اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرینگے ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق مقامی ہوٹل میں پی او اے کے سیکرٹری جنرل خالد محمود کے ہمراہ ہونیوالی پریس کانفرنس میں جنرل عارف حسن پاکستانی دستے کی انٹرنیشنل گیمز میں شرکت، سپورٹس ثالثی کونسل ، اولمپک اکیڈمی کے قیام سمیت دیگر اہم امور پر میڈیا کو بریفنگ دینگے۔
وقت اشاعت : 23/01/2017 - 16:29:51

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :