قومی ون ڈے کرکٹ کپ کا دوسرا سیمی فائنل مقابلہ کل کھیلا جائے گا

پیر 23 جنوری 2017 16:54

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 23 جنوری2017ء) پاکستان کرکٹ بورڈ کے زیراہتمام جاری قومی ون ڈے کرکٹ کپ کا دوسرا سیمی فائنل مقابلہ کل منگل کونیشنل سٹیڈیم، کراچی میں کھیلا جائے گا جبکہ فائنل میچ 27 فروری کو کھیلا جائے گا۔
وقت اشاعت : 23/01/2017 - 16:54:26

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :