آسٹریلیا کے ہاتھوں ایک روزہ سیریز میں شکست، پی سی بی کا اظہر علی کو کپتانی سے ہٹانے کا فیصلہ، ٹیم میں بڑے پیمانے پر تبدیلیاں بھی کی جائیں گی: ذرائع

muhammad ali محمد علی پیر 23 جنوری 2017 22:34

آسٹریلیا کے ہاتھوں ایک روزہ سیریز میں شکست، پی سی بی کا اظہر علی کو کپتانی سے ہٹانے کا فیصلہ، ٹیم میں بڑے پیمانے پر تبدیلیاں بھی کی جائیں گی: ذرائع

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 23 جنوری2017ء) آسٹریلیا کے ہاتھوں ایک روزہ سیریز میں شکست کے بعد اظہر علی کو کپتانی سے ہٹا دیے جانے کا امکان ہے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق آسٹریلیا کیخلاف ایک روزہ سیریز میں شکست کے بعد پی سی بی نے ٹیم میں بڑے پیمانے پر تبدیلیاں کرنے پر غور شروع کر دیا ہے۔ پی سی بی ممکنہ طور پر اظہر علی کو کپتانی سے ہٹا دے گا۔ جبکہ ٹیم میں دیگر کئی تبدیلیاں بھی زیر غور ہیں۔

وقت اشاعت : 23/01/2017 - 22:34:57

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :