اظہر علی کی چھٹی، سرفراز احمد کو قومی ایک روزہ ٹیم کی کپتانی دینے کا فیصلہ

muhammad ali محمد علی پیر 23 جنوری 2017 23:55

اظہر علی کی چھٹی، سرفراز احمد کو قومی ایک روزہ ٹیم کی کپتانی دینے کا فیصلہ

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 23 جنوری2017ء) سرفراز احمد کو قومی ایک روزہ ٹیم کی کپتانی دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے. تفصیلات کے مطابق پی سی بی کی جانب سے آسٹریلیا کیخلاف ایک روزہ سیریز کے اختتام کے بعد اظہر علی کو کپتانی سے ہٹانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

اظہر علی کی جگہ سرفراز احمد کو کپتان بنانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ اس حوالے سے اعلان سیریز کے بعد کر دیا جائے گا۔

وقت اشاعت : 23/01/2017 - 23:55:40