جونیئر فٹ بال ٹیم سری لنکا کے کامیاب دورے کے بعد وطن واپس پہنچ گئی

منگل 24 جنوری 2017 18:35

جونیئر فٹ بال ٹیم سری لنکا کے کامیاب دورے کے بعد وطن واپس پہنچ گئی
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 24 جنوری2017ء) پاکستان کی جونیئر فٹ بال ٹیم سری لنکا کے دارالحکومت کولمبو میں جونیئر فٹ بال ٹورنامنٹ میں فتح حاصل کرنے کے بعد جیتی گئی ٹرافی کے ہمراہ واپس لاہور پہنچ گئی ہے۔

(جاری ہے)

انڈر17جونیئر فٹ بال ٹیم ائر لنکا کی پرواز185کے ذریعے لاہور پہنچی لاہور آنے والوں میں جونیئر فٹ بال ٹیم کے آفیشلز بھی شامل ہیں۔(قیوم زاہد)
وقت اشاعت : 24/01/2017 - 18:35:46

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :