انگلینڈ کے معین علی نے پاکستان سپر لیگ میں شرکت سے معذرت کر لی

muhammad ali محمد علی منگل 24 جنوری 2017 21:49

انگلینڈ کے معین علی نے پاکستان سپر لیگ میں شرکت سے معذرت کر لی

لندن (اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔24جنوری2017ء) انگلینڈ کے معین علی نے پاکستان سپر لیگ میں شرکت سے معذرت کر لی ہے. تفصیلات کے مطابق پاکستان سپر لیگ کے دوسرے ایڈیشن کے آغاز سے قبل کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو زبردست دھچکا پہنچا ہے۔

(جاری ہے)

انگلینڈ کے معین علی نے پاکستان سپر لیگ میں شرکت سے معذرت کر لی ہے. معین علی نے ذاتی مصروفیات کے باعث ٹورنامنٹ میں شرکت سے معذرت کی ہے۔ معین علی کے متبادل کے طور پر آسٹریلیا کے بریڈ ہوج کو کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا حصہ بنا لیا گیا ہے۔

وقت اشاعت : 24/01/2017 - 21:49:42

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :