آسٹریلیا اور سری لنکا کے درمیان سیریز کا تیسرا اور آخری میچ کل کھیلا جائے گا

منگل 21 فروری 2017 12:14

ایڈیلیڈ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 21 فروری2017ء) آسٹریلیا اور سری لنکا کے درمیان تین ون ڈے میچوں کی سیریز کا تیسرا اور آخری کرکٹ میچ کل بدھ کو ایڈلیڈ میں کھیلا جائے گا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق دونوں ٹیموں کے درمیان تین ون ڈے میچوں کی سیریز کا تیسرا اور آخری کرکٹ میچ کل بدھ کو ایڈیلیڈ میں کھیلا جائے گا۔یاد رہے کہ سری لنکا کو آسٹریلیا کے خلاف سیریز میں 2-0کی برتری حاصل ہے،آئی لینڈرز نے میزبان ٹیم کو پہلے میچ میں پانچ وکٹوں سے شکست دی تھی
وقت اشاعت : 21/02/2017 - 12:14:26

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :