پی ایس ایل میں پاکستانی بولرزچھاگئے

کراچی کنگزکے سہیل خان کامیاب ترین بولررہے

منگل 21 فروری 2017 14:51

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 21 فروری2017ء) پی ایس ایل میںپاکستانی بولرزچھاگئے، کراچی کنگزکے سہیل خان کامیاب ترین بولررہے۔انہوںنی4میچوں میں15.3اووروں میں108رنزدے کر12کی اوسط سی9وکٹیں لیں۔

(جاری ہے)

دوسرے نمبرپراسلام آبادیونائیٹڈکے محمدسمیع نی6میچوں میں20.2اووروں میں139رنزدے کر15.44کی اوسط سی9وکٹیں لیں۔تیسرے نمبرپرلاہورقلندرزکے سہیل تنویرنی6میچوں میں21.5اووروں میں172رنزدے کر19.11کی اوسط سی9وکٹیں لیں۔چوتھے نمبرپرلاہورقلندرزکے سنیل نارائن نی6میچوں میں24اووروں میں160رنزدے کر20کی اوسط سی8وکٹیں لیں۔پانچویں نمبرپراسلام آبادیونائیٹڈکے شین واٹسن نی6میچوں میں17اووروں میں165رنزدے کر20.62کی اوسط سی8وکٹیں لیں۔
وقت اشاعت : 21/02/2017 - 14:51:23

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :