دبئی میں شاہد آفریدی کے ہاتھوں چیمپئینز ٹرافی کی رونمائی

muhammad ali محمد علی منگل 21 فروری 2017 19:54

دبئی میں شاہد آفریدی کے ہاتھوں چیمپئینز ٹرافی کی رونمائی
دبئی (اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔21فروری2017ء) دبئی میں شاہد آفریدی کے ہاتھوں چیمپئینز ٹرافی کی رونمائی ہوئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق دبئی میں آئی سی سی کی جانب سے جون کے ماہ میں ہونے والے چیمپئینز ٹرافی ٹورنامنٹ کی ٹرافی کی تقریب رونمائی کا انعقاد کیا گیا۔

(جاری ہے)

اس موقع پر پاکستان کے سابق کپتان شاہد آفریدی کے ہاتھوں ٹرافی کی رونمائی کروائی گئی۔
وقت اشاعت : 21/02/2017 - 19:54:55

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :