زمبابوے ٹیم کا حالیہ ایک دوستانہ دورہ ہے اس لیے اس میں مالی منفعت کو مدنظر نہیں رکھا گیا ‘ولسن مماسے

ہفتہ 23 مئی 2015 06:42

ہرارے(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔23 مئی۔2015ء) کرکٹ زمبابوے کے چیئرمین ولسن مماسے کا کہنا ہے کہ ان کے کھلاڑیوں نے دوبارہ پاکستان کیلئے ریگولر معاہدہ کے ساتھ ٹور کرنے کی حامی بھری جبکہ ان کو ان معاہدے کے مطابق ادائیگی کی جائے گی۔

(جاری ہے)

ایک دوستانہ دورہ ہے اس لیے اس میں مالی منفعت کو مدنظر نہیں رکھا گیا تاہم انہوں نے پاکستان میں زمبابوے ٹیم کو فراہم کی جانیوالی سکیورٹی ودیگر انتظامات پر اطمینان کا اظہار کیا۔