زمبابوے کیخلاف ون ڈے سیریزکیلئے 16رکنی قومی کرکٹ ٹیم کااعلان کردیاگیا،شعیب ملک ،احمدشہزاداورمحمدسمیع کی ٹیم میں واپسی،اظہرعلی ٹیم کی قیادت کریں گے

پیر 25 مئی 2015 06:24

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔25 مئی۔2015ء)زمبابوے کیخلاف ون ڈے سیریزکیلئے 16رکنی قومی کرکٹ ٹیم کااعلان کردیاگیا،شعیب ملک ،احمدشہزاداورمحمدسمیع کی ٹیم میں واپسی،اظہرعلی ٹیم کی قیادت کریں گے۔

(جاری ہے)

ٹیم ان کھلاڑیوں پرمشتمل ہوگی ،اظہرعلی کپتان،محمدحفیظ ،احمدشہزاد،اسدشفیق،حارث سہیل،شعیب ملک ،محمدرضوان،سرفرازاحمد،یاسرشاہ،جنیدخان،بابراعظم،وہاب ریاض،عمادوسیم ،حماداعظم،انورعلی ،محمدسمیع شامل ہیں

متعلقہ عنوان :