UEFA Euro 2016 - Full Coverage
UEFA Euro 2016 was held in 2016 in France, the event had 24 teams, Spain, England, France, Albania, Austria, Belgium, Croatia, Czech Republic, Germany, Hungary, Iceland, Italy, Northern Ireland, Poland, Portugal, Republic Of Ireland, Romania, Russia, Slovakia, Sweden, Turkey, Ukraine, Wales and Switzerland. You can find full coverage of the event here, including complete schedule, matches reports, players profiles, teams squad, videos, interviews and live streaming of the event.
یوئیفا یورو 2016
یوئیفا یورو 2016 فرانس میں منعقد کی جارہی جس میں یورپی فٹبال ایسوسی ایشن کے ممالک حصہ لیتے ہیں جسے ہر دو سال بعد منعقد کیا جاتا ہے۔ یوئیفا یورو 2016 کے میچ 10 جون سے 10 جولائی تک فرانس میں جاری رہیں گے ، جس میں انگلینڈ ، فرانس ، جرمنی ، آئس لینڈ ، ترکی اور پرتگال سمیت بہت سے ممالک کی ٹیمیں کھیلتے نظر آئیں گی۔ 2014 کا یورو کپ میزبان ٹیم فرانس نے جیتا تھا۔
یوئیفا یورو 2016 کا شیڈول
UEFA Euro 2016 Schedule
پہلی ٹیم | دن، وقت اور مقام | دوسری ٹیم |
---|---|---|
فرانس | فرانس بمقابلہ رومانیہ جمعہ 10 جون 2016 12:00 AM PKT میچ رپورٹ | رومانیہ |
البانیہ | البانیہ بمقابلہ سوئٹزر لینڈ ہفتہ 11 جون 2016 06:00 PM PKT میچ رپورٹ | سوئٹزر لینڈ |
ویلز | ویلز بمقابلہ سلوواکیہ ہفتہ 11 جون 2016 09:00 PM PKT میچ رپورٹ | سلو واکیہ |
انگلینڈ | انگلینڈ بمقابلہ روس اتوار 12 جون 2016 12:00 AM PKT میچ رپورٹ | روس |
ترکی | ترکی بمقابلہ کروشیا اتوار 12 جون 2016 06:00 PM PKT میچ رپورٹ | کروشیا |
پولینڈ | پولینڈ بمقابلہ شمالی آئر لینڈ اتوار 12 جون 2016 09:00 PM PKT میچ رپورٹ | شمالی آئر لینڈ |
جرمنی | جرمنی بمقابلہ یوکرائن پیر 13 جون 2016 12:00 AM PKT میچ رپورٹ | یوکرائن |
سپین | سپین بمقابلہ چیک ریپبلک پیر 13 جون 2016 06:00 PM PKT میچ رپورٹ | چیک ریپبلک |
جمہوریہ آئر لینڈ | جمہوریہ آئر لینڈ بمقابلہ سویڈن پیر 13 جون 2016 09:00 PM PKT میچ رپورٹ | سویڈن |
بیلجیئم | بیلجیئم بمقابلہ اٹلی منگل 14 جون 2016 12:00 AM PKT میچ رپورٹ | اٹلی |
آسٹریا | آسٹریا بمقابلہ ہنگری منگل 14 جون 2016 09:00 PM PKT میچ رپورٹ | ہنگری |
روس | روس بمقابلہ سلوواکیہ بدھ 15 جون 2016 06:00 PM PKT میچ رپورٹ | سلو واکیہ |
رومانیہ | رومانیہ بمقابلہ سوئٹزرلینڈ بدھ 15 جون 2016 09:00 PM PKT میچ رپورٹ | سوئٹزر لینڈ |
پولینڈ | پولینڈ بمقابلہ آئس لینڈ بدھ 15 جون 2016 12:00 PM PKT میچ رپورٹ | آئس لینڈ |
فرانس | فرانس بمقابلہ البانیہ جمعرات 16 جون 2016 12:00 AM PKT میچ رپورٹ | البانیہ |
انگلینڈ | انگلینڈ بمقابلہ ویلز جمعرات 16 جون 2016 06:00 PM PKT میچ رپورٹ | ویلز |
یوکرائن | یوکرائن بمقابلہ شمالی آئر لینڈ جمعرات 16 جون 2016 09:00 PM PKT میچ رپورٹ | شمالی آئر لینڈ |
جرمنی | جرمنی بمقابلہ پولینڈ جمعہ 17 جون 2016 12:00 AM PKT میچ رپورٹ | پولینڈ |
اٹلی | اٹلی بمقابلہ سویڈن جمعہ 17 جون 2016 06:00 PM PKT میچ رپورٹ | سویڈن |
چیک ریپبلک | چیک ریپبلک بمقابلہ کروشیا جمعہ 17 جون 2016 09:00 PM PKT میچ رپورٹ | کروشیا |
آئس لینڈ | آئس لینڈ بمقابلہ ہنگری ہفتہ 18 جون 2016 09:00 PM PKT میچ رپورٹ | ہنگری |
بیلجیئم | بیلجیئم بمقابلہ جمہوریہ آئر لینڈ ہفتہ 18 جون 2016 06:00 PM PKT میچ رپورٹ | جمہوریہ آئر لینڈ |
سپین | سپین بمقابلہ ترکی ہفتہ 18 جون 2016 12:00 AM PKT میچ رپورٹ | ترکی |
پرتگال | پرتگال بمقابلہ آسٹریا اتوار 19 جون 2016 12:00 AM PKT میچ رپورٹ | آسٹریا |
رومانیہ | رومانیہ بمقابلہ البانیہ اتوار 19 جون 2016 12:00 AM PKT میچ رپورٹ | البانیہ |
سوئٹزر لینڈ | سوئٹزرلینڈ بمقابلہ فرانس اتوار 19 جون 2016 12:00 AM PKT میچ رپورٹ | فرانس |
روس | روس بمقابلہ ویلز منگل 21 جون 2016 12:00 AM PKT میچ رپورٹ | ویلز |
سلو واکیہ | سلوواکیہ بمقابلہ برطانیہ منگل 21 جون 2016 12:00 AM PKT میچ رپورٹ | انگلینڈ |
شمالی آئر لینڈ | شمالی آئر لینڈ بمقابلہ جرمنی منگل 21 جون 2016 09:00 PM PKT میچ رپورٹ | جرمنی |
یوکرائن | یوکرائن بمقابلہ پولینڈ منگل 21 جون 2016 09:00 PM PKT میچ رپورٹ | پولینڈ |
ہنگری | ہنگری بمقابلہ پرتگال بدھ 22 جون 2016 09:00 PM PKT میچ رپورٹ | پرتگال |
آئس لینڈ | آئس لینڈ بمقابلہ آسٹریا بدھ 22 جون 2016 09:00 PM PKT میچ رپورٹ | آسٹریا |
چیک ریپبلک | چیک ریپبلک بمقابلہ ترکی بدھ 22 جون 2016 12:00 AM PKT میچ رپورٹ | ترکی |
کروشیا | کروشیا بمقابلہ سپین بدھ 22 جون 2016 12:00 AM PKT میچ رپورٹ | سپین |
اٹلی | اٹلی بمقابلہ جمہوریہ آئر لینڈ جمعرات 23 جون 2016 12:00 AM PKT میچ رپورٹ | جمہوریہ آئر لینڈ |
سویڈن | سویڈن بمقابلہ بیلجیئم جمعرات 23 جون 2016 12:00 AM PKT میچ رپورٹ | بیلجیئم |
سوئٹزر لینڈ | سوئٹزر لینڈ بمقابلہ پولینڈ ہفتہ 25 جون 2016 06:00 PM PKT میچ رپورٹ | پولینڈ |
ویلز | ویلز بمقابلہ شمالی آئر لینڈ ہفتہ 25 جون 2016 09:00 PM PKT میچ رپورٹ | شمالی آئر لینڈ |
کروشیا | کروشیا بمقابلہ پرتگال اتوار 26 جون 2016 12:00 AM PKT میچ رپورٹ | پرتگال |
فرانس | فرانس بمقابلہ جمہوریہ آئر لینڈ اتوار 26 جون 2016 06:00 PM PKT میچ رپورٹ | جمہوریہ آئر لینڈ |
جرمنی | جرمنی بمقابلہ سلوواکیہ اتوار 26 جون 2016 09:00 PM PKT میچ رپورٹ | سلو واکیہ |
بیلجیئم | ہنگری بمقابلہ بیلجیئم پیر 27 جون 2016 12:00 AM PKT میچ رپورٹ | ہنگری |
اٹلی | اٹلی بمقابلہ سپین پیر 27 جون 2016 09:00 PM PKT میچ رپورٹ | سپین |
یوئیفا یورو 2016 ، گروپ اے
یوئیفا یورو 2016 ، گروپ بی
یوئیفا یورو 2016 ، گروپ سی
یوئیفا یورو 2016 ، گروپ ڈی
یوئیفا یورو 2016 ، گروپ ای
یوئیفا یورو 2016 ، گروپ ایف
یوئیفا یورو 2016 کی تصاویری گیلریز
UEFA Euro 2016 Photo Galleries
وارم اپ میچز کی یوئیفا یورو 2016 میں مزید تصاویر
یوئیفا یورو سپین 2016 میں وارم اپ میچ کی تصاویر
یوئیفا یورو 2016 کی چند تصاویر
یوئیفا یورو 2016 کی ویڈیوز
UEFA Euro 2016 Videos
یورو 2016 میں شامل سب سے بہترین سٹرائیکر
یوئیفا یورو 2016 کا آفیشل گانا
آفیشل پرومو
New Zealand tour of Pakistan
ICC Men's T20 World Cup 2024
Browse Cricket
Browse Sports
Sports News In Urdu
-
رکن صوبائی اسمبلی حنیف خان پتافی کا سپورٹس کمپلیکس ڈیرہ غازی خان کا دورہ،انتظامات پر تشویش کا اظہار
-
اے سی سی پریمیئر کپ سیمی فائنل، اومان نے ہانگ کانگ کو 5 وکٹوں سے شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
-
پہلا ٹی20، بابراعظم، شاہین کی ایک دوسرے سے گلے ملنے کی ویڈیو وائرل
-
آئی سی سی چیمپیئنز ٹرافی کو لیکر بھارت نے ایک مرتبہ پھر پاکستان کیخلاف پروپیگنڈہ شروع کردیا
-
کھیلوں کے نئے ٹیلنٹ کی تلاش کیلئے سندھ اسپورٹس سٹی بنائیں گی: وزیر کھیل سندھ
-
بھارت کے 2 پہلوان ایشین اولمپک کوالیفائر میں شرکت سے محروم ہوگئے