ہالینڈ سكور: 140/2 سکاٹ لینڈ سكور: 136 نتیجہ: ہالینڈ نے 8 وکٹ سے فتح حاصل کی بہترین كھلاڑی: بلی سٹیلنگ تفصیل: ورلڈکپ کرکٹ ٹورنامنٹ کے پہلے راؤنڈ میں ہالینڈ نے سکاٹ لینڈ کو 8وکٹوں سے شکست دے دی۔سکاٹ لینڈ نے پہلے کھیلتے ہوئے 34اوورز میں 136رنز بنائے اور اس کی پوری ٹیم آؤٹ ہوگئی۔جواب میں ہالینڈ کی ٹیم نے مطلوبہ محض 2وکٹ کھو کر 24اوورز میں پوراکرکے فتح حاصل کی۔